st louis hookups reddit carolina sweets hookup hotshot hookup agency in singapore gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بشریٰ بی بی کا سی ایم ہاؤس پشاور میں قیام، ملازمین کا داخلہ محدود

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قیام کے دوران ملازمین کا داخلہ محدود کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سی ایم ہاؤس آمد اور روانگی پر تمام عملے کو باہر نکالا گیا۔

ترجمان کے پی حکومت کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سی ایم ہاؤس آمد پر ملازمین کا داخلہ محدود ہونے کے بارے میں معلوم نہیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پارٹی کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ اگر ایسا کیا گیا ہے تو کسی کی ذاتی زندگی پر بات نہیں کرنی چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.