casusl hookup review gay hookup places in gloucester county nj hookup Suplee PA denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ آمد پر سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے فیاض الحسن چوہان کو بنی گالہ میں داخل نہیں ہونے دیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنی گالہ پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کیا ہے، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور اور مشاورت ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.