edelman hookup gay byu hookups best hookup apps that aren't a scam boyne tannum hookup rules curvy hookup 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زندہ مچھلی اچھل کر نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی

تھائی لینڈ میں مچھلی پانی سے اچھل کر ایک نوجوان کے حلق میں جاکر پھنس گئی، تاہم کامیاب سرجری کے بعد اسے نکال لیا گیا۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ نوجوان دریا میں اسپیئر فشنگ میں مصروف تھا، جیسے ہی وہ سانس لینے کے لیے پانی سے باہر آیا عین اسی وقت چھوٹی مچھلی ایناباس اچھل کر اس کے منہ میں چلی گئی جو اس کے گلے میں پھنس گئی۔

دم گھٹنے سے اس کی جان جانے کا خطرہ پیدا ہوا تو اسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا، جہاں کامیاب سرجری کے بعد مچھلی کو نکال لیا گیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.