gay vegas hookup best totally free hookup app farm girl hookup hookup Millerton hookup Telford Pennsylvania ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناچتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ ایسے مواد سے بھرا پڑا ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کے چہرے کھلکھلا اٹھتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ریچھ کے بچے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نہایت پرجوش ریچھ کا بچہ خوب اچھل کود کر رہا ہے۔

13 سیکنڈز کی ویڈیو میں ریچھ کا بچہ ایسے ناچ رہا ہے جیسے اسے کوئی نہیں دیکھ رہا اور وہ اپنی دُھن میں مگن ہے۔

یہ مختصر سی ویڈیو کلپ بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور ایک دن میں اسے 31 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.