سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔
ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام جانتے ہیں، اس تباہی سے کوئی جماعت پاکستان کو نکال سکتی ہے تو وہ ن لیگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام اس فتنے، تخریب کار اور بھگوڑے کو جان چکے ہیں، باقی شرپسندی کی طرح اس کال پر بھی ایک بندہ نہیں نکلا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.