is there a real hookup app hookup by tinder farm girl hookup hookup hotshot mature free amarillo hookups ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لوکیٹر کے ذریعے دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں موجود ہونے سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں، لاہور اور کراچی پولیس کی ٹیمیں دعا زہرا کو لینے کے لیے سیالکوٹ میں موجود ہیں۔

دعا زہرہ بازیابی کیس میں آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی، عدالت نے سابق آئی جی کامران فضل کو جاری شوکاز نوٹس واپس لے لیا۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ لوکیٹر کے ذریعے دونوں میاں بیوی کی موجودگی کا پتہ چلا ہے، دعا زہرا اور شوہر بار بار اپنی لوکیشن تبدیل کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.