حکومت پاکستان نے ملک میں پٹرول کی فی لٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے کردی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ملک میں پٹرول کی فی لٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 204 روپے 15 پیسے کردی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.