gay byu hookups ford escort zx2 sr ecu hookup hookup Parsippany NJ casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وفاقی کابینہ نے غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) کراچی غلام نبی میمن کو آئی جی سندھ لگانے کی منظوری دے دی۔

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن ان دنوں ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے انہیں آئی جی سندھ لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ میں اس سلسلے میں کئی ناموں پر غور و خوض کیا گیا تاہم غلام نبی میمن کو انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) سندھ تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

غلام نبی میمن اس سے قبل بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی رہ چکے ہیں، جبکہ وہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ بھی تعینات رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.