hookup Hawleyville bbw hookups app free amarillo hookups coyote hookup denver hookup airbnb free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے تھا، بجلی کے ٹیرف بڑھنے کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف 24.82 روپے فی یونٹ تعین کیا ہے، ٹیرف بڑھانے کی وجہ کپیسٹی لاگت، عالمی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمت بڑھنا ہے۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ توانائی کی خریداری کی قیمت 1152 ارب روپے متوقع ہے، کپیسٹی لاگت بشمول این ٹی ڈی سی اور ایچ وی ڈی سی 1366 ارب روپے تخمینہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.