بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ گئے

سوتے ہوئے شخص پر دو دیوہیکل سانپ لپٹ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

A post shared by B R I A N B A R C Z Y K (@snakebytestv)

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو دیوہیکل سانپ سوتے ہوئے شخص سے لپٹ گئے لیکن نوجوان نیند سے بیدار نہیں ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس شخص کو خوش قسمتی سے سانپوں نے کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا۔

گزشتہ دنوں شیئر کی گئی ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.