american hookup lisa wade pdf office hookup is there a real hookup app 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کیخلاف بغاوت کے مقدمے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ 124 اے لگائی جاسکتی ہے۔

وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ 25 مئی کو وفاقی دارالحکومت پر مسلح چڑھائی اور وفاق و صوبوں سے عدم وفاداری کی گئی۔

دفعہ 124 کے تحت کیس میں ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔

ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے ساتھی ملزمان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بھی شامل ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ عمران خان پر غداری کا مقدمہ کرنے یا نہ کرنے پر وزارت داخلہ میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.