hookup Monmouth Junction NJ connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup gay hookup apps nz what is hud hookup app 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟

کیا عدالتی فیصلے کے بعد حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ انتظامیہ اپنے انتظامی اختیارات کا استعمال نہیں کرسکتی، کیونکہ لاء اینڈ آرڈر سنبھالنا عدالت کا کام نہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عدالت ایسا حکم دے ہی نہیں سکتی کہ کوئی گروہ احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کرے۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللّٰہ کے کہنے پر پولیس نے وکلا پر تشدد کیا، سیشن کورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔

وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ عدالت یہ حکم نہیں دے سکتی کہ کوئی سرکاری املاک کو نقصان پہنچائے یا پولیس پر پتھراؤ کرے۔ عدالت نے شہری حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.