
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ کل تک ہوجائے گا۔
ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جمعہ کو کیس کی تاریخ کے باعث آئی جی سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کل تک ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم مقام یا مستقل آئی جی سندھ پولیس کے لیے نام فائنل نہیں ہوا۔
سندھ ہائی کورٹ نے موجودہ آئی جی کامران فضل کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.