hookup Longmeadow the hookup game download knoxville hookups american hookup lisa wade pdf hookup lynchburg va free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ کے تمام اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام اسکولوں میں آج (یکم جون) سے موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

حکومتی اعلان کے مطابق اسکول 2 ماہ بند رہیں گے جس کے بعد یکم اگست سے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا۔

گزشتہ روز اسکول کے آخری دن بچے بہت خوش دکھائی دیئے اور گرمیوں کی چھٹیوں کے پلان مرتب کرتے رہے۔

واضح رہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے اسکولوں میں امتحانات لیے گئے تھے اور اب یکم اگست سے طالب علم نئی کلاسز میں آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.