2010 free hookup apps best site to hookup with older woman hookup Cragsmoor New York hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: جلاؤ، گھیراؤ، ہنگامہ آرائی، علی زیدی سمیت 700 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں 25 مئی کو قیدیوں کی وین کو آگ لگانے والے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردیں۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 مئی کو نمائش چورنگی پر دھرنے میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گفتگو کو بانی متحدہ سے مماثلت قرار دیدیا۔

پولیس حکام کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

مقدمے میں سابق وفاقی وزیر علی زیدی، صوبائی رہنما خرم شیر زمان، بلال غفار سمیت 9 معلوم اور 700 نامعلوم افراد نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق نامزد ملزمان نے دھرنے میں شریک لوگوں کو قیدیوں کی وین جلانے پر اکسایا۔

مقدمے میں درج ہے کہ ملزمان نے حکومت کے خلاف نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے، وین کو آگ لگانے کے واقعے کے ملزمان کی ویڈیو اور تصاویر پولیس نے جاری کردی ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا پتا نہیں ہے عوام ویڈیو اور تصویر میں نظر آرہے ملزمان کی گرفتاری میں مدد کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.