gay clubs for hookups best hookup apps that aren't a scam gay byu hookups best totally free hookup app is there a real hookup app office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دعا زہرہ مبینہ اغوا کیس، نکاح خواں اور گواہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دعا زہرہ مبینہ اغوا کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے گرفتار نکاح خواں اور گواہ کو پیش کر دیا گیا۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کے ریمانڈ میں 4 جون تک توسیع منظور کرلی۔

خیال رہے کہ کراچی کے علاقے الفلاح سے دعا زہرا لاپتہ ہوگئی تھی، دعا کے والد نے الفلاح تھانے میں اغوا کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرایا تھا۔

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

دعا زہرا کے والد کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ ظہیر احمد نے دعا زہرا سے شادی کرلی ہے، ان کی 17 اپریل کو ہونے والی شادی غیر قانونی قرار دی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.