gay vegas hookup hookup Vincentown New Jersey hookup lynchburg va emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی، 2 غیر ملکی جھلس کر جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے دونوں غیر ملکی دورانِ علاج دم توڑ گئے۔

ذرائع پمز کے مطابق غیر ملکیوں کا علاج پمز اسپتال کے برن سینٹر میں جاری تھا۔

 گزشتہ روز غیر ملکی آتشزدگی کا شکار ہو کر بری طرح جھلس گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.