hookup Stafford CT hookup Birmingham my senior hookup reviews american hookup lisa wade pdf

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا

پاکستانی نوجوان کو نائیجیریا میں دہشت گردوں نے اغوا کرلیا۔ مغوی پاکستانی نوجوان ابوذر افضل  کا تعلق ملتان  سے ہے جسے دہشتگردوں نے 2 ماہ سے قید کر رکھا ہے۔

ابوذر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر قتل کی دھمکی دے دی ہے۔

پاکستانی نوجوان ابوذر محمد افضل نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت مشکل وقت میں میری مدد کرے۔

ابوذر افضل نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری رہائی دلوانے میں کردار ادا کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.