connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup hookup Stafford CT gay hookup places in gloucester county nj mature hookup app office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمن ٹیم 7 وکٹوں سے کامیاب، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے 103 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

 پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان  پر 102 رنز بنائے۔

مہمان ٹیم کی جانب سے حاسینی پریرا 35 رنز بناکر نمایاں رہیں۔ نیلاشکی ڈی سلوا 21 اور ہرشیتھا ماداوی نے 16 رنز کی اننگز کھیلی۔

گرین شرٹس نے 107 رنز کا ہدف کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں پورا کر کے سیریز میں 0-1سے برتری حاصل کرلی۔

پاکستان کی جانب سے، انعم امین، فاطمہ ثناء، ندا ڈار، ایمن انور اور طوبیٰ حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب میں پاکستان ویمنز کی تین وکٹیں 34 رنز پر گرگئیں۔ گل فیروزہ تین، منیبہ علی 17 اور ارم جاوید 11 رنز بناکر آؤٹ ہوگئیں۔

اس کے بعد کپتان بسمہ معروف اور عائشہ نسیم نے 70 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت بنا کر ٹیم کو فتح دلائی۔ پاکستان نے ہدف 17.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.