american hookup lisa wade pdf california hookup bar asian girls hookup Monmouth Junction NJ cctv grindr hookup tampa hookup Illinois hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو : چشتیاں میں دیور کا اپنی بھابی پر بد ترین تشدد

بہاول نگرکی تحصیل چشتیاں میں رقم کے تنازع پر دیور نے اپنی بھابھی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔

چشتیاں کے علاقے ڈاہرنوالہ سے منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جھگڑے کے دوران خاتون کو اس کا دیور تشدد کررہا ہے اور بالوں سے گھسیٹ کر کمرے میں لے جارہا ہے۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

 متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ کچھ عرصہ قبل مشترکہ گھر کے درمیان دیوار تعمیر کی گئی تھی۔ دیور سے دیوار کی تعمیر پر خرچ ہونے والی رقم کا تقاضا کیا تو اس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسے بالوں سے گھسیٹا اور کمرے میں لے جاکر بھی تشدد کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.