casual encounter hookups coyote hookup hookup Mount Ephraim hookup Wyoming whisper hookup denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

PTI لانگ مارچ: فردوس عاشق کا قوم کیلئے خصوصی پیغام

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ ’اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ، جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا۔‘

فردوس عاشق اعوان نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’پاکستانیو! حقیقی آزادی کا سورج طلوع ہوچکا ہے، نکلو اپنے گھروں سے اور بتا دو ہم ایک آزاد، خوددار اور خودمختار قوم ہیں۔‘

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’کوئی رکاوٹ کوئی دھمکی ہمیں اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔‘

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.