hookup Uniondale hookup Telford Pennsylvania casual encounter hookups edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں گے۔

درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے نیب لاہور اور FIA سے افسران کے تبادلے اور تقرریوں پر تشویش کا اظہار اور مقدمات واپس نہ لینے کا حکم دیا اور کہا کہ ہٹانے کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں، متعلقہ افسران اپنے اوپر الزامات کا جواب دیں۔

 اسلام آباد سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ بتایا جائے شہباز اور حمزہ شہباز کے کیسز میں تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلے کس بنیاد پر کئے گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.