مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مریم نواز کے بارے میں جو کچھ کہا اُس کی مذمت کے لیے الفاط نہیں۔
عرفان صدیقی نے عمران خان کی ملتان جلسے کی تقریر ردعمل دیا۔
انہوں نے کہا کہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا، اسلامی قدروں سے عاری شخص ان حدوں کو بھی چھوسکتا ہے۔
ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا، تہذیب اور اخلاق سے عاری کوئی شخص ذلت اور پستی کی حدوں کو چھوسکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.