hookup Mansfield Center my uber hookup free hookup sites usa galaxy s10 stereo hookup best hookup subredduts hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوئٹر ڈیل سے متعلق زیادہ نہیں سوچ رہا، ایلون مسک

دنیا کی امیر ترین شخصیت، ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سوشل میڈیا پر میمز، حتیٰ کہ اپنے اوپر بننے والی میمز سے بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں اور اِنہیں شیئر بھی کرتے رہتے ہیں۔

ایلون مسک کی جانب سے مائیکرو بلالگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی میم شیئر کی گئی ہے جس میں اُنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹوئٹر معاہدے کے بارے میں زیادہ نہیں سوچ رہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر اہم چیز اُن کے ذہن میں ہر وقت رہتی ہے۔

ایلون مسک کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’ایسا لگتا ہے کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت ٹوئٹر کے حصول پر صَرف کر رہے ہیں مگر ایسا نہیں ہے، حقیقت میں وہ اس معاہدے پر اپنے مکمل وقت کا صرف 5 فیصد ہی خرچ کر رہے ہیں۔‘

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’اُن کے ذہن میں کل گیگا ٹیکساس تھی، پھر اسٹار بیس تھا اور اب ٹیسلا ہفتے کے سات دن اور دن کے 24 گھنٹے رہتی گھومتی رہتی ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ میری حالیہ صورتحال عوام کو اس میم کی طرح لگ سکتی ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.