hookup Uniondale secure hookup site hookup Mansfield Center gay byu hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں کوکین و منشیات فروشی کے 2 ملزمان کو 22 سال قید کی سزا

برطانیہ میں کوکین و منشیات فروشی کے 2 ملزمان کو 22 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

ہیلی فیکس سے برطانوی میڈیا کے مطابق لیڈز کراؤن کورٹ نے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنادی۔

بتایا جاتا ہے کہ ویسٹ یارکشائر پولیس نے ملزمان سے 3 ملین پونڈ کی کوکین برآمدکی تھی۔

ملزمان کو کوکین دوسری جگہ منتقل کرنے کےدوران گرفتار کیا گیا، جہاں ہیلی فیکس کے کراؤن کورٹ نے انہیں سزا سنائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.