نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر جدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.