وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دو رکنی وفد کے آئی ایم ایف سے دوحا میں تکنیکی مذاکرات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے سیکریٹری خزانہ، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی آج دوحا روانہ ہوں گے۔
وزارت خزانہ کے مطابق آج وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا اور افسران آن لائن مذاکرات میں شریک ہوں گے۔
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل 24 مئی کو دوحا پہنچیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.