پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر پارٹی جلسے سے خطاب کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔
ہیلی کاپٹر میں عمران خان کے ساتھ وزیرِاعلیٰ محمود خان بھی موجود تھے۔
عمران خان نے اس سے پہلے ایبٹ آباد اور مردان کے جلسوں کے لیے بھی ہیلی کاپٹر میں سفر کیا تھا۔
خیال رہے کہ نیب پہلے ہی عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات کر رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.