عامر خان سینیٹ امیدوار سے دستبردار ہوگئے Urdunews On فروری 24, 2021 7 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بطور سینیٹ امیدوار دستبردار ہوگئے۔ ایم کیوایم کے عبدالقادر خانزادہ نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ الیکشن کمیشن میں کل دستبرداری کا آخری روز ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.