ترجمان سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق وضاحت کردی۔
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ کا کوئی ٹوئٹر، فیس بُک یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آصف سعید کھوسہ سے منسوب سوشل میڈیا پر کوئی بھی ٹوئٹ یا پوسٹ جعلی تصور کی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.