edelman hookup glasgow hookups instant sex hookup sites pregnant hookup hookup Uniondale cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پرویز الہٰی سے چیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس کی ملاقات

پنجاب اسمبلی کے اسپیکرچوہدری پرویز الہٰی سےچیئرمین ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس چوہدری گلزار نے ملاقات کی، جس میں مونس الہٰی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ آئین اور قانون کی بالادستی سب کے لیے مقدم ہے، سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر احسن اقدام کیا۔

چوہدری گلزار نے ایشیا کی سب سے بڑی اور خوبصورت اسمبلی بنانے پر  پرویز الہٰی کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی عمارت میں دینی روایات کی عکاسی پرویز الہٰی کی اسلام سے محبت کا ثبوت ہے۔

اس موقع پر مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ چیمبر آف کامرس سے ملکر ملکی ترقی کیلئے فعال کردار ادا کر سکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.