hookup sites like craigslist office hookup hookup Telford Pennsylvania hookup hotshot mature free amarillo hookups the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ، پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون کو ہونگے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہو رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات 14 اضلاع میں ہوں گے، 10 مئی کو ریٹرننگ آفیسرز متعلقہ اضلاع میں پبلک نوٹس جاری کریں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدوار 10 تا 13 مئی کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کرائیں گے۔

صوبے کے 16 اضلاع میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔

الیکشن کمیشن نے بتایا کہ کراچی ویسٹ اور کیماڑی میں31 مئی 2022 کو حلقہ بندیوں کا کام مکمل ہو جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.