اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ خالصتان ریفرنڈم میں تقریباً 40 ہزار ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
سکھ فار جسٹس کے مطابق بریشیا میں خالصتان پر ووٹنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی اور تقریباً 10 ہزار افراد وقت ختم ہونے کے باعث ووٹ نہ ڈال سکے۔
خیال رہے کہ اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً 2 لاکھ سکھ آباد ہیں۔
اس سے قبل برطانیہ اور جنیوا میں بھی خالصتان پر ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ ہوچکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.