اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکاؤنٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔
خیال رہے کہ امام الحق نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عید کے تیسرےدن ایک تصویر جاری کی، جس میں انہوں نے جو سوٹ پہنا ہوا تھا اس پر پڑی شکنیں دیکھ کر یہ دلچسپ تبصرہ اظہر محمود کی اہلیہ نے کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.