hookup Blooming Grove my senior hookup reviews galaxy s10 stereo hookup hookup Hawleyville best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قبر سے بچوں کی لاشیں نکالنے والے 2 ملزمان اوکاڑہ سے گرفتار

اوکاڑہ میں قبر سے 2 سالہ بچی کی لاش نکالنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچوں کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر جادو ٹونا کرتے تھے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نگرانی جاری ہے، معذور لڑکی کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔

اوکاڑہ پولیس کےمطابق ملزمان نعیم ظاہر اور سلیم کے خلاف قبرسے 2 سالہ بچی کی لاش نکالنے کا مقدمہ تھانہ بی ڈویژن میں درج ہے۔

 بچی کا انتقال یکم مئی کو ہوا تھا۔ باپ تدفین کے اگلے روز قبرستان گیا تو لاش قبر سے باہر پڑی تھی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر اور آرپی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.