بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: سی ویو پر 2 لڑکے ڈوب گئے

کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔

ڈوبنے والے لڑکوں دانیال اور سونو کے مامو ں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ لڑکوں کی جان بچائی جاسکتی تھی، اطلاع دی لیکن انتظامیہ نے فوری ایکشن نہیں لیا۔

میلسی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ سائفن کے مقام پر پانی پینے جانے والے 3 بچے پاؤں پھسل جانے سے ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 6 گھنٹے کی تلاش کے بعد نوجوان سونو کی لاش ملی جبکہ لاپتا دانیال کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.