hookup Millerton hookup sites like craigslist gay byu hookups farm girl hookup cctv grindr hookup tampa free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں، مفتی تقی عثمانی کی عوام سے اپیل

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔

اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان نفرتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔

مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ایک دوسرے پر حملے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ہاتھ جوڑ کر عوام سے التجا کرتے ہیں کہ نفرتوں کو ختم کردیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.