gay vegas hookup hookup agency in singapore mature hookup app office hookup hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے پیانگ یانگ کے سنان ایئر پورٹ سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے جزیرہ نما کوریا، بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے شدید خطرہ ہیں۔

جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا فوری طور پر میزائل تجربات بند کر دے۔

جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے پڑوسی ملک شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔

دوسری جانب جاپانی وزیرِ اعظم نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے بار بار کیے جانے والے میزائل تجربات کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات خطے اور بین الاقوامی برادری کی سلامتی اور تحفظ کے لیے خطرہ ہیں۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا کا رواں سال میں کیا گیا یہ 14 واں میزائل تجربہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.