hookup Wurtsboro NY mature hookup app knoxville hookups gina valentina melissa moore hookup hotshot farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: کار پر فائرنگ، حاملہ خاتون شدید زخمی

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے قریب ڈاکوؤں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہ کی حاملہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

واقعے کے وقت خاتون شوہر کے ہمراہ نیو کراچی جا رہی تھیں۔

خاتون کے شوہر ابرار صدیقی نے بتایا ہے کہ وہ گلشنِ معمار سے نیو کراچی اللّٰہ والی چورنگی جا رہے تھے کہ احسن آباد انڈسٹریل ایریا کا پل کراس کرنے کے بعد مسلح ڈاکوؤں نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے گاڑی بھگا دی جس پر ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے ان کب اہلیہ زخمی ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کرکے میاں بیوی اور ان کے 2بچوں کو قتل کر دیا۔

واقعے کے وقت خاتون کی گود میں 4 سال کی چھوٹی بیٹی بھی تھی۔

زخمی خاتون کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں عباسی شہید اسپتال سے اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے روایتی کارروائی کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.