صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے ایک بار پھر آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے طویل مشاورت کی۔
مشاورتی اجلاس کے بعد پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد میں بھی آئینی ماہرین سے مشاورت کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.