روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی خیرسون ریجن میں شیلنگ سے متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
یہ الزام روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں لگایا گیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فورسز نے اسکول، کنڈر گارٹن اور قبرستان پر گولہ باری کی ہے۔
دوسری جانب یوکرین کے شہر ماریو پول کے اسٹیل پلانٹ میں محصور 20 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.