what is the best gay hookup app hookup Suplee PA edf8329we american hookup lisa wade pdf hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مسجد نبوی واقعے پر نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا بھی اظہار مذمت

سابق وزیر اعظم عمران خان کی بنائی گئی نیشنل رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے کی مذمت کردی۔

چیئرمین نیشنل رحمتہ اللعالمین ﷺ اتھارٹی ڈاکٹر انیس احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اتھارٹی ممبران نے خصوصی قرارداد کے ذریعے واقعے پر اظہارِ افسوس کیا۔

انہوں نے کہا کہ  احاطہ حرمِ نبوی شریف کے مقام پر حالیہ واقعہ باعثِ ندامت ہے، واقعے میں ملوث تمام لوگوں کو اللّٰہ کے حضور معافی اور توبہ کرنا چاہیے۔

ڈاکٹر انیس احمد نے کہا کہ کسی بھی مسلمان کو ایسی حرکت پر اپنی آخرت بچانے کے لیے اللہ کے حضور معافی کا خواست گار ہونا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.