instant sex hookup sites cctv grindr hookup tampa the hookup game download hookup Hawleyville

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حرمت مدینہ کی پامالی پر علما کا شدید غم و غصے کا اظہار

پاکستان بھر کے کثیر علماء کرام نے جمعتہ الوداع کے خطابات میں حرمت مدینہ کی پامالی پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔

 علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ جن لوگوں نے یہ حرکت کی، جنہوں نے کروائی، یا جو اس پر خوش ہوئے، ان سب نے اللّٰہ کے قہر کو دعوت دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ میں کی جانے والی حرکات کے باعث  ملک پاکستان کو بھی بدنام کیا گیا۔

علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ ایسے لوگوں کے حصے میں دنیا کی ذلت بھی ہے اور آخرت میں رسوائی بھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.