گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ٹوئٹر اور سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر میرے نام پر چند جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔
عمر سرفراز چیمہ نے یہ بھی کہا کہ اس لیے میں آپ سب کو مطلع کر رہا ہوں کہ یہ میرا واحد مستند اکاؤنٹ ہے۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
Comments are closed.