best hookup subredduts california hookup bar asian girls casual encounter hookups free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حمزہ شہباز اگر حلف اٹھا لیتے ہیں تو انہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اگر حمزہ شہباز آج حلف اٹھا لیتے ہیں تو اِنہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا۔

راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ابہام اس لیے آیا کیونکہ کورٹ کا ایک کے بعد دوسرا فیصلہ آیا، پھر تیسرا فیصلہ پہلے کے دونوں فیصلوں سے منحرف تھا،  عدالتوں کے فیصلے ہیں انہیں ماننا پڑتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عثمان بزدار کی بحالی کا فیصلہ صوبے کے آئینی سربراہ نے کیا، گورنر پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر کے کابینہ کو اور وزیر اعلیٰ کو بحال کیا ہے۔

راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ کابینہ کے اجلاس میں جو فیصلے ہوں گے آپ کو آگاہ کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.