حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔
انہوں نے کہا کہ 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے پاس 81 ہزار 132 کا حج کوٹہ آیا ہے، حج درخواستیں یکم تا تیرہ مئی تک وصول کی جائيں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.