یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
یہ مبارکباد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر دی۔
جوزپ بوریل نے تحریر کیا کہ ‘بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد’۔
انہوں نے مزید تحریر کیا کہ وہ ای یو پاکستان کے درمیان تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے کے منتظر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.