مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں سینیٹر مصدق ملک سے صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے حلف لیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر مصدق ملک کو توانائی کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.