cancer man and hookups hookup bbw com hookup by tinder hookup hotshot mature glasgow hookups hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حلف برداری کا معاملہ، حمزہ شہباز کے وکیل کے دلائل

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب حلف برداری کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست پر سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے دلائل دیے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔

حمزہ شہباز کے وکیل اشتر اوصاف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کو پامال کیا جا رہا ہے، صدر جان بوجھ کر فیصلے پر عمل نہیں کر رہے۔

واضح رہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حلف نہ ہونے پر حمزہ شہباز نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.