what is the best gay hookup app hookup Millerton carolina sweets hookup hotshot hookup Longmeadow secure hookup site 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، حسین الہٰی

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الہٰی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسین الہٰی نے کہا کہ پاکستان اور عوام کو اس حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ڈمی اپوزیشن لیڈر منتخب کروا کر من مانی کرنا چاہتی ہے، مفاد پرست ٹولے کا ون مین شو کاخواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے۔

حسین الہٰی نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومت کا قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، ق لیگ عوام کی ترجمان اور قانون و آئین کی پاسدار جماعت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.